پاکستان کی بلند ترین عمارات

پاکستان کی بلند ترین عمارت بحریہ آئیکون ٹاور ہے جو جنوری 2019ء میں مکمل ہوئی۔ اس وقت سے کئی بلند عمارات کے منصوبے منظر عام پر آچکے ہیں جن میں سے چند زیر تعمیر بھی ہیں۔ ذیل میں پاکستان کی مکمل 30 بلند ترین عمارات کی فہرست دی جا رہی ہے

پورٹ ٹاور کمپلیکس
انشا ٹاور
پرل کانٹی نینٹل ٹاور لاہور
عالمگیر ٹاور
ایم سی بی ٹاور
حبیب بینک پلازہ
فائل:Zayedcentre7hi.jpg
مبارک سینٹر 1 لاہور، زیر تعمیر
پاکستان کی 30 بلند ترین عمارات
درجہ عمارت شہر منزلیں میٹر فٹ
1 بحریہ ایکون ٹاور کراچی 62 منزلیں 300 984
2 سیرنگ اسکائمارک کراچی 50 منزلیں 250 820
3 بحریہ ہوٹل ٹاور کراچی 47 منزلہ 230 728
4 ڈولمین سٹی ٹاور 1 کراچی 60 منزلہ 210 689
5 ڈولمین سٹی ٹاور 2 کراچی 60 منزلہ 210 689
6 ہوشنگ پرل کراچی 35 منزلہ 160 525
7 آئی ٹی ٹاور کراچی 42 منزلہ زیر تعمیر
8 سائن ٹاور کراچی 46 منزلہ منظور شدہ
9 گرینڈ حیات اسلام آباد 45 منزلہ منظور شدہ
10 مبارک سینٹر 2 لاہور 45 منزلہ زیر تعمیر
11 پرل کانٹی نینٹل ٹاور لاہور 42 منزلہ منظور شدہ
12 ایل ڈی اے ٹاور لاہور 40 منزلہ منظور شدہ
13 سینٹورس ، اسلام آباد اسلام آباد 38 منزلہ زیر تعمیر
14 پارکو ٹاور لاہور 35 منزلہ مجوزہ
15 عالمگیر ٹاور لاہور 31 منزلہ زیر تعمیر
16 آواری ہوٹلتوسیع کراچی 30 منزلہ مجوزہ
17 کوہ نور ہائٹس فیصل آباد 28 منزلہ مجوزہ
18 گولڈ کریسٹ ڈی ایچ اے اسلام آباد 20 ٹاور، ہر ٹاور 28 منزلہ زیر تعمیر
19 ایم سی بی ٹاور کراچی 27 منزلہ مکمل
20 حبیب بینک پلازہ کراچی 24 منزلہ مکمل
22 گیگا مال، اسلام آباد اسلام آباد 24 منزلہ مکمل


دیگر بلند عمارات

ترمیم

مجوزہ بلند عمارات

ترمیم

اس وقت جہاں کئی عمارتیں زیر تعمیر ہیں وہیں کئی حکومت کی منظوری کی منتظر ہیں۔ یہ بلند عمارتیں کئی نجی تعمیراتی ادارے تعمیر کرنا چاہ رہے ہیں جنہیں تعمیر کے آغاز کے لیے حکومت کی منظوری درکار ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل منصوبہ جات شامل ہیں:

  • 60 منزلہ بحریہ گیٹ وے،اسلام آباد
  • 38 منزلہ بحریہ ٹوئن ٹاورز، اسلام آباد
  • 65 منزلہ ٹوئن ٹاورز، کراچی
  • 52 منزلہ ایف پی سی سی آئی، کراچی
  • 40 منزلہ شیرٹن، لاہور
  • 33 منزلہ تعمیر گروپ پروجیکٹ، لاہور
  • 40 منزلہ ایکسپو سینٹر، لاہور
  • 400فٹ بلند انٹرنیشنل سروسز ہوٹل، لاہور
  • 200 فٹ اپر مال، لاہور

متعلقہ مضامین

ترمیم