اروشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ارووشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو کسوتی زندگی اور چندر کانتا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

اروشی ڈھولکیا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جولا‎ئی 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ بگ باس 6 [1] کی فاتح اور نچ بلیے 9 میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

اروشی ڈھولکیا 9 جولائی 1978 کو ایک پنجابی والدہ اور گجراتی والد کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔ [2][3]

ذاتی زندگی

ترمیم

ان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔ [4]

کیریئر

ترمیم

اروشی ڈھولکیا نے چھ سال کی عمر میں اداکارہ ریواٹھی کے ساتھ لکس صابن کے لیے ٹیلی ویژن کے اشتہار شوبز کیریئر کا آغاز کیا [5]۔ بچپن میں ہی وہ دور درشن ٹی وی سیریز شری کانت میں نظر آئیں، جہاں انھوں نے کم عمر راج لکشمی کا کردار ادا کیا۔ ایک بالغہ کے طور پر ان کی پہلا ٹی وی سیریز کا کردار دور درشن کے دیکھا بھائی دیکھ میں، بطور شلپا تھا [6]۔ اس کے بعد وہ وقت کی رفتار میں نمودار ہوئیں [5]۔ گھر ایک مندر ، کبھی سوتن کبھی سہیلی ، کسوٹی زندگی کی اور کہیں تو ہو گا ٹی وی سیریل میں بھی نظر آئیں۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bigg Boss winners 'Lost and Found'" 
  2. "Urvashi Dholakia to judge Gujarati reality show"۔ Yahoo! News۔ 2 November 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2018 
  3. "PICS: Kasautii Zindagii Kay's Original Komolika, Urvashi Dholakia Celebrates 41st Birthday in Style!"۔ 10 July 2019۔ 01 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  4. "Urvashi Dholakia as mother"۔ TVGupshup۔ 13 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2018 
  5. ^ ا ب "Serial thriller"۔ The Telegraph۔ 28 January 2004 
  6. "Sinfully yours: Arguably the biggest vamp on the small screen, Urvashi Dholakia.."۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 1 June 2006۔ 28 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  7. Sangeeta Barooah Pisharoty (12 August 2004)۔ "The queen of bad things"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 04 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015