اروناچل پردیش کے اضلاع کی فہرست

جولائی 2020 تک ، اروناچل پردیش 25 اضلاع پر مشتمل ہے ، مزید اضلاع تجویز کیے گئے ہیں۔ اگرچہ اٹانگر کیپیٹل کمپلیکس کو ضلع کا درجہ حاصل نہیں ہے لیکن

بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے 25 اضلاع ہیں۔

اضلاع

ترمیم
رمز ضلع صدر مقام آبادی (2011)[1] رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²) نقشہ Year
created
TA ٹوانگ ضلع ٹوانگ 49,950 2,085 24
 
1984
WK مغربی کامینگ ضلع بومڈیلا 87,013 7,422 12
 
1980
EK مشرقی کامینگ ضلع سیپا 78,413 4,134 19
 
1980
پاکے-کیسانگ ضلع لیمی 2018
PA پاپوم پارے ضلع یپیہ 176,385 2,875 61
 
1992
کرونگ کومے ضلع کولوریانگ 89,717 8,818 10
 
2001
کرا دادی ضلع جامن (اروناچل پردیش) 2015
LB زیریں سوبنسری ضلع زرو 82,839 3,460 24
 
1980
UB بالائی سوبنسری ضلع دپوریجو 83,205 7,032 12
 
1980
WS مغربی سیانگ ضلع آلؤ 112,272 8,325 12
 
1980
شی یومی ضلع ٹاٹو 2018
ES مشرقی سیانگ ضلع پاسی گھاٹ 99,019 4,005 25
 
1980
سیانگ ضلع پانگن 2015
US بالائی سیانگ ضلع ینگکونگ 33,146 6,188 5
 
1994
زیریں سیانگ ضلع لیکابالی 2017
لیپا رادا ضلع بسر 2018
UD زیریں دیبانگ وادی ضلع روینگ 53,986 3,900 14
 
2001
بالائی دیبانگ وادی ضلع انینی 7,948 9,129 1
 
2001
AJ انجؤ ضلع ہوائی 21,089 6,190 3
 
2004
EL لوہت ضلع تیزو 145,538 2,402 61
 
1980
نامسائی ضلع نامسائی 2014
CH چانگ لانگ ضلع چانگ لانگ 147,951 4,662 32
 
1987
TI تیراپ ضلع خونسا 111,997 2,362 47
 
1965
LD لونگڈنگ ضلع لونگڈنگ [2] [2] [2] [2] 2012
کملے ضلع راگا 22,256 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in 
  2. ^ ا ب پ ت لونگڈنگ ضلع is included as part of تیراپ ضلع