اروناچل پردیش بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ ریاست کی سرحدیں جنوب میں آسام اور ناگالینڈ کی ریاستوں سے ملتی ہیں، جبکہ مغرب میں بھوٹان، مشرق میں میانمار اور شمال میں عوامی جمہوریہ چین کی بین الاقوامی سرحدوں سے جاملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت ایٹانگر ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ علاقہ چین کا حصہ تها۔ بهارت اس پر قابض ہے۔ چین اسے اپنا حصہ مانتا ہے اور حقیقت میں یہ علاقہ چین کا حصہ ہے۔

اروناچل پردیش
(آسامی میں: অৰুণাচল প্ৰদেশ ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اروناچل پردیش
 - ریاست - 
تاریخ تاسیس 20 فروری 1987  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت ایٹانگر   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°04′N 93°22′E / 27.06°N 93.37°E / 27.06; 93.37
رقبہ 83743 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1382611 (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 713912 (2011)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 669815 (2011)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
آیزو 3166-2 IN-AR[4]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase 0.617 (درمیانی)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ 18واں (2005)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1278341  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ

اروناچل پردیش کے معنی شفق صبح والے پہاڑ کی سرزمین کے ہیں۔ [9]

آبادی

ترمیم

اروناچل کے 63٪ باشندوں کا تعلق 19 بڑے قبائل اور 85 دیگر قبائل سے ہے۔ ان میں سے بیشتر تبتی برمی یا تائ برمی نژاد ہیں۔ باقی 35٪ آبادی تارکین وطن کی ہے ، جن میں 31000 [[بنگالی] بنگالی ،] ، بوڈو ، حاونگ ، بنگلہ دیش ، ڈاج پناہ گزین اور ہمسایہ ممالک [ [آسام]] ، ناگالینڈ اور ہندوستان کے دوسرے حصوں سے آنے والے تارکین وطن۔ سب سے بڑے قبائل میں ادی ، گیلو ، نشی ، خمتی ، مونپہ اور آپانی شامل ہیں۔

خواندگی کی شرح

ترمیم

ریاست کی خواندگی کی شرح 1991 میں 41.59٪ فیصد سے بڑھ کر 54.74٪ ہو گئی۔ 487796 شخص پڑھا لکھا ہے۔

موسم

ترمیم

اروناچل پردیش میں موسم بلندی کے ساتھ مختلف ہوتا ہے۔ اونچائی والے علاقوں میں جیسے بالائی ہمالیائی تبت ، کے قریب میں الپائن یا ٹنڈرا قسم کا موسم ہوتا ہے۔ وسطی ہمالیہ کے علاقوں میں موسم معتدل ہے اور سیب ، سنترے وغیرہ کے پھل دار درخت ہیں۔ ہمالیہ کے نچلے خطوں میں ، موسم گرما کی نمی ہوتی ہے جہاں گرم اور ہلکا موسم خزاں ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ اروناچل پردیش في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2.     "صفحہ اروناچل پردیش في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3. ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
  4. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
  5. Commissioner Linguistic Minorities۔ "43rd report: جولائی 2004 - جون 2005"۔ ص para 2.4۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-16{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: پوسٹ اسکرپٹ پیرامیٹر (link)۔
  6. ریاست کی دفتری زبان انگریزی ہے جبکہ ہندی زباناسکول میں ثانوی زبان کی حیثیت کی سے پڑھائی جاتی ہے۔Varsha Das۔ "Production of Literacy Materials in Minor Languages" (PDF)۔ National Book Trust of India۔ 2011-08-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-21
  7. Five languages spoken by the principal tribes in Arunachal Pradesh – Adi، Apatani، لداخی زبان، Khampti and Nishi are offered to students in state schools, however English is the language of administration and recruitment. Commissioner Linguistic Minorities۔ "43rd report: جولائی 2004 - جون 2005"۔ ص para 2.3–2.4۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-16{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: پوسٹ اسکرپٹ پیرامیٹر (link)۔
  8. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2014-02-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-21
  9. اُشا شرما (2005)۔ Discovery of North-East India۔ مٹل پبلیکیشنز۔ ص 65 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs: |pages-indicator=، |localtion=، و|page-indicator= (معاونت) والوسيط غير المعروف |separator= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم