ارویٰ بنت حارث
اروی بنت حارث (عربی میں نامأروى بنت الحارث بن عبد المطلب الہاشميہ ) ابو وداعہ کی بیوی اور مطلب بن أبی وداعہ السہمی کی والدہ ہیں .
ابن سعد نے «الصحابيات» میں ان کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چچا زاد بہنوں کے باب میں کیا ہے اور لکھا ہے کہ ان کی والدہ غزیہ بنت قيس بن طريف ہیں جو بنی الحارث بن فہر بن مالك سے ہیں۔ اور یہ بھی لکھا کہ ابو وداعہ سے ان کی یہ اولاد ہے مطلب، ابو سفيان، ام جميل، ام حكيم اور الربعہ.[1]
ارویٰ بنت حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | حارث بن عبدالمطلب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
معاویہ کے دربار میں اس پر تنقید کرتے ہوئے ایک فصیح و بلیغ خطبہ دیا تھا جو ابن طیفور نے نقل کیا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الإصابہ فی تمييز الصحابہ، مؤلف: أبو الفضل احمد بن حجر العسقلانی، ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت