حارث بن عبد المطلب
حارث بن عبد المطلب (عربی: حارث بن عبد المطلب) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا تھے۔ وہ فاطمہ بنت عمرو کے بیٹے اور حضرت حمزہ بن عبد المطلب، ابو طالب بن عبد المطلب، عبداللہ بن عبد المطلب اور عباس بن عبد المطلب کے بھائی تھے۔[1] ان کی والدہ کانام صفیہ بنت جنیدب بن حجیر بن زباب بن سواۃ بن عامربن صعصہ ہے اور یہ اکیلے اور سب سے بڑے تھے انہی کے نام پر عبد المطلب کی کنیت ابو الحارث تھی یہ عبد المطلب کی حیات میں ہی فوت ہو گئے
حارث بن عبد المطلب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | نوفل بن حارث ، ابوسفیان بن حارث ، ربیعہ بن حارث ، مغیرہ بن حارث ، عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب ، ہند بنت حارث بن عبد المطلب ، اروی بنت حارث |
والد | عبد المطلب |
والدہ | صفیہ بنت جندب |
بہن/بھائی | صفیہ بنت عبد المطلب ، عباس بن عبد المطلب ، ابو طالب ، عبد اللہ بن عبد المطلب ، زبیر بن عبد المطلب ، حمزہ بن عبد المطلب ، ابولہب ، ضرار بن عبد المطلب ، غیداق بن عبد المطلب ، مقوم بن عبد المطلب ، قثم بن عبد المطلب ، حجل بن عبد المطلب ، بیضاء بنت عبد المطلب ، عاتکہ بنت عبد المطلب ، برہ بنت عبد المطلب ، امیمہ بنت عبد المطلب ، اروی بنت عبدالمطلب |
درستی - ترمیم |
اولاد
ترمیمآپ کے چار فرزند اور ایک بیٹی تھی