ارپیتا سنگھ
ارپیتا سنگھ ایک ہندوستانی فنکارہ ہیں۔ وہ 1937 میں کولکتہ ، مغربی بنگال ، ہندوستان ، برن نگر میں پیدا ہوئیںو1و وہ ایک علامتی آرٹسٹ اورماڈرنسٹ کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کے کینوس میں ایک اسٹوری لائن اور تصاویر کی کارنیوال دونوں کو تجسس سے تخریبی انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ ان کے فنی انداز کو منزل کے بغیر ایک مہم کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کام ان کے پس منظر کی عکاسی کرتا ہے۔ و2و
ارپیتا سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جون 1937ء (87 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
اعزازات | |
پدم بھوشن (2011) |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Singh, Arpita — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T078941 — بنام: Singh, Arpita
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12519985c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ