پدم بھوشن
بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز
پدم بھوشن بھارت کا تیسرا بڑا شہری اعزاز ہے۔ یہ بھارت رتن اور پدم وبھوشن کے بعد بھارت کا سب سے امتیازی شہری اعزاز ہے۔ جس کا آغاز 2 جنوری 1954ء کو ہوا۔ اس اعزاز کو صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں تعلیمی ودیگر میدانوں میں بہترین خدمات انجام دینے والے شہریوں کو عطا کیا جاتا ہے۔ جنوری 2010ء تک کل 1111 افراد کو یہ اعزاز عطا کیا گیا۔
پدم بھوشن | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
آغاز | 1954ء | |
پہلا | 1954ء | |
آخر | 2011ء | |
کل | 1111 | |
اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
ترتیبِ اعزاز | ||
پدم وبھوشن کے بعد پدم بھوشن کے بعد پدم شری |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |