ایرک ایلن کورنیل
(ارک الن کورنل سے رجوع مکرر)
ایرک ایلن کورنیل امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2001ء میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان کارل ایڈون ویمین اور جرمن سائنس دان ولف گینگ کٹرلی کے ساتھ بوس آئنسٹائن کنڈنسیشن پر کام کرنے کیوجہ سے حاصل کیا۔
ایرک ایلن کورنیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Eric Allin Cornell) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1961ء (63 سال)[1][2][3] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
رہائش | بولڈر، کولوراڈو، امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [4] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [5]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Colorado National Institute of Standards and Technology (NIST) JILA |
مادر علمی | جامعہ سٹنفورڈ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، اکیڈمک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ سٹنفورڈ ، یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [6] |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2001)[7][8] تمغا بنجمن فرینکلن (2000) شاہ فیصل بین الاقوامی انعام برائے سائنس (1997) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Eric-A-Cornell — بنام: Eric A. Cornell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cornell-eric-allin — بنام: Eric Allin Cornell
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023933 — بنام: Eric A. Cornell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/20dgj7pl3jzt6sx — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ https://experts.colorado.edu/display/fisid_100112
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2001 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021