ارگن (جنگجو گروپ)
ارگن (انگریزی: Irgun) ایک صیہونی نیم فوجی تنظیم تھی جو انتداب فلسطین میں 1931 سے 1948 کے درمیان کام کرتی رہی۔ یہ قدیم اور بڑی یہودی نیم فوجی تنظیم ہگاناہ کی ایک شاخ تھی۔ جب یہ گروہ ہگاناہ سے ٹوٹ گیا تو یہ ہگنہ بیت (Second Defense) کے نام سے مشہور ہوا۔[1] 1948 کی عرب اسرائیلی جنگ کے آغاز پر ارگن کے ارکان اسرائیلی دفاعی فوج میں شامل ہو گئے تھے۔
ارگن
| |
---|---|
ارگن علامت | |
فعال | 1931–1948 |
ملک | یشیؤ، انتداب فلسطین |
قسم | صیہونی نیم فوجی
|
سبکدوشی | 11 June 1948 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Shaviṭ, Yaʻaḳov, 1944- (1988)۔ Jabotinsky and the revisionist movement, 1925-1948۔ London, England: F. Cass۔ صفحہ: pp. 97۔ ISBN 0-7146-3325-9۔ OCLC 17621428