اریحا ضلع
اریحا ضلع (انگریزی: Ariha District) سوریہ کا ایک ضلع و سوریہ کے اضلاع جو محافظہ ادلب میں واقع ہے۔[1]
منطقة أريحا | |
---|---|
ضلع | |
Map of Ariha District within Idlib Governorate | |
ملک | سوریہ |
محافظات سوریہ | محافظہ ادلب |
نشست | اریحا، شام |
Subdistricts | 3 ناحیہ |
رقبہ | |
• کل | 603.27 کلومیٹر2 (232.92 میل مربع) |
آبادی (2004) | |
• کل | 175,994 |
جیوکوڈ | SY0705 |
تفصیلات
ترمیماریحا ضلع کا رقبہ 603.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 175,994 افراد پر مشتمل ہے۔ اریحا ملک شام کا بہت ہی خوبصورت شہر ہے۔ محمد بن قاسم نے جب حجاز سے سندھ پر حملہ کیا تو اس کی فوج میں زیادہ تر سپاھی اریحائی تھے۔ اریحاٸی لوگ جو سندھ میں رہ گئے پاکستان میں آرائیں مشہور ھوئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ariha District"
|
|