محافظات سوریہ
سوریہ چودہ محافظات (Governorates) میں منقسم ہے۔ ان محافظات کو ساٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔
- محافظہ ادلب
- محافظہ الحسکہ
- محافظہ الرقہ
- محافظہ السویداء
- محافظہ القنیطرہ
- محافظہ اللاذقیہ
- محافظہ حلب
- محافظہ حماہ
- محافظہ حمص
- محافظہ درعا
- محافظہ دمشق
- محافظہ دیر الزور
- محافظہ ریف دمشق
- محافظہ طرطوس
محافظات سوریہ Governorates of Syria محافظات سوريا | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | عرب جمہوریہ سوریہ |
شمار | 14 محافظات |
آبادیاں | 90,000 (قنیطرہ) – 4,868,000 (حلب) |
علاقے | 110 کلومیٹر2 (41 مربع میل) (دمشق) – 42,220 کلومیٹر2 (16,302 مربع میل) (حمص) |
حکومت | محافظہ حکومت |
ذیلی تقسیمات | ضلع |