ازبکستان میں وقت (Time in Uzbekistan) یا ازبکستان وقت (Uzbekistan Time) ازبکستان کا معیاری وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے آگے (متناسق عالمی وقت+05:00) ہے۔ ازبکستان روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتا۔

ازبکستان میں وقت (متناسق عالمی وقت+05:00)

سوویت اتحاد کے ٹوٹنے سے قبل ازبکستان میں دو منطقۂ وقت استعمال ہوتے تھے، روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بھی ہوتا تھا۔ ملک کے مغربی حصے میں سمرقند وقت (Samarkand Time) متناسق عالمی وقت سے پانچ / چھ گھنٹے آگے ۔،[1] جبکہ مغربی حصے میں تاشقند وقت (Tashkent Time) متناسق عالمی وقت سے چھ / سات گھنٹے آگے استعمال ہوتا تھا [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Daylight saving time dates for Uzbekistan – Samarkand between 1990 and 1999"۔ Timeanddate.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2012 
  2. "Daylight saving time dates for Uzbekistan – Tashkent between 1990 and 1999"۔ Timeanddate.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2012