ازمیر میں عثمانی مساجد کی فہرست
مندرجہ ذیل میں سلطنت عثمانیہ کی مساجد کی فہرست ہے جو موجودہ ازمیر، ترکی میں واقع ہیں یا تھیں۔
فہرست
ترمیمپہلے کالم کے نیچے دیے گئے جدول میں نام دکھاتا ہے، دوسرا کالم مقام دکھاتا ہے، تیسرا کالم منتظم کو دکھاتا ہے، چوتھا کالم معمار کو اور پانچواں کالم تعمیر کا دورانیہ ظاہر کرتا ہے۔
نام | طول و عرض میٹروں میں | منتظم | معمار | سال |
---|---|---|---|---|
حصار جامع مسجد | 25x20 | اوغلو یعقوب بے | 1598ء | |
باش دراق مسجد | 15x15 | حاجی حسین | 1652ء | |
کیستان بازار مسجد | 20x20 | احمد آغا | 1668ء | |
کوناک مسجد | 10x10 | عائشہ خانم | 1755ء | |
صلیبچی اوغلو مسجد | 15x20 | صلیبچی زادے حاجی احمد آفندی | 1905ء |
دیگر عثمانی مساجد
ترمیم- کیمیرالطی (18ویں صدی)
- شادروان (1636ء)
- فضل احمد پاشا (بلک پازری) (17ویں صدی) (1922ء میں آگ سے پتاہ)
- بولک باشی محمد آفندی (حاجی محمد آفندی) (1661ء) (تباہ)
- التیپار ماک (1649) (تباہ)
- اکملر(17ویں صدی) (تباہ)
- ارنوط اوغلو (17ویں صدی) (تباہ)
- خاتونی (17ویں صدی)