جدید ترکیہ میں اسلام کی آمد گیارہویں صدی میں سلجوقوں کی مشرقی اناطولیہ میں توسیع سے شروع ہوئی۔ ترکیہ میں اسلام سس سے بڑا مذہب ہے۔ سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم کے مطابق ترکیہ میں اسلام کا تناسب 99.8 فیصد ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Turkey"۔ کتاب حقائق عالم۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 21, 2008