استنبول سماندرا فوجی ایئر بیس

استنبول سماندرا فوجی ایئر بیس (انگریزی: Istanbul Samandıra Army Air Base) (ترکی زبان: İstanbul Samandıra Kara Hava Üssü) (آئی سی اے او: LTBX) استنبول، ترکی کے ضلع کارتال میں ایک فوجی ہوائی اڈا ہے۔

استنبول سماندرا فوجی ایئر بیس
Istanbul Samandıra Army Air Base

İstanbul Samandıra Kara Hava Üssü
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری
مالکترک فوج
عامل4th Army Aviation Regiment, First Army
خدمتاستنبول، رکی
محل وقوعسماندرا، استنبول
بلندی سطح سمندر سے403.5 فٹ / 123 میٹر
متناسقات40°59′34″N 029°12′56″E / 40.99278°N 29.21556°E / 40.99278; 29.21556
نقشہ
Istanbul is located in ترکی
Istanbul
Istanbul
ترکی میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
04/22 1,372 4,500 کنکریٹ
18/36 764 2,506 کنکریٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "THK Istanbul-Samandıra (LTBX)"۔ Scramble۔ اکتوبر 3, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 17, 2009