استنبول کنال یا نہر استنبول (انگریزی: Istanbul Canal) (ترکی زبان: Kanal İstanbul) جمہوریہ ترکی کا استنبول کے یورپی حصے میں مصنوعی سمندری سطح کی آبی گزرگاہ کا منصوبہ ہے جو بحیرہ اسود کو بحیرہ مرمرہ اور اس کے آگے بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ روم سے ملائے گا۔

استنبول کنال
Istanbul Canal
مجوزہ استنبول کنال
مقاماستنبول
ملکترکی
تخصیص
لمبائی45 کلومیٹر (28 میل)
زیادہ سے زیادہ کشتی کی لمبائی350 میٹر (1,148 فٹ 4 انچ)
زیادہ سے زیادہ کشتی بیم77.5 میٹر (254 فٹ 3 انچ)
زیادہ سے زیادہ کشتی ڈرافٹ17 m
حیثیتPre-feasibility studies commenced اپریل 2009, feasibility studies conducted اپریل 2012
جغرافیہ
سمتیک طرفہ
نقطہ آگازبحیرہ اسود
نقطہ اختتامبحیرہ مرمرہ
آغاز متناسقات41°20′20″N 28°41′54″E / 41.338815°N 28.698234°E / 41.338815; 28.698234 (Black Sea)
اختتام متناسقات41°01′09″N 28°34′21″E / 41.019130°N 28.572427°E / 41.019130; 28.572427 (Sea of Marmara)
سے ملاپLake Küçükçekmece

حوالہ جات

ترمیم