استنبول کے تاریخی علاقے
استنبول کے تاریخی علاقے (انگریزی: Historic Areas of Istanbul) استنبول، ترکی کے ضلع فاتح میں تاریخی علاقوں کا ایک مجموعہ ہے۔ انھیں 1985ء میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا۔
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
---|---|
استنبول کے تاریخی علاقے | |
مقام | استنبول، ترکی |
شامل |
|
معیار | ثقافتی: (i)، (ii)، (iii)، (iv) |
حوالہ | 356bis |
کندہ کاری | 1985 (9 اجلاس) |
توسیع | 2017 |
علاقہ | 765.5 ha (1,892 acre) |
متناسقات | 41°0′30.49″N 28°58′47.75″E / 41.0084694°N 28.9799306°E |