استنبول یونیورسٹی

استنبول یونیورسٹی یا جامعہ استنبول (انگریزی: Istanbul University; ترکی: İstanbul Üniversitesi) ترکی کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی ہے جو استنبول میں واقع ہے۔ اس کا مرکزی کیمپس ضلع فاتح میں بایزید چوک سے ملحق ہے۔

استنبول یونیورسٹی
İstanbul Üniversitesi

معلومات
بانی محمد فاتح  ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس 1846/1933
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 41°00′47″N 28°57′50″E / 41.013036111111°N 28.963875°E / 41.013036111111; 28.963875  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر استنبول
ملک ترکی
ناظم اعلی
ریکٹر Prof. Dr. Mahmut Ak
شماریات
طلبہ و طالبات 68300   ویکی ڈیٹا پر (P2196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عضوية یورپی ایسوسی ایشن برائے جامعات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ istanbul.edu.tr

بیرونی روابطترميم

  1. https://eua.eu/about/member-directory.html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019