استھانواں

بہار کے نالندہ ضلع کا بلاک

استھانواں بہار کے نالندہ ضلع میں واقع 20 بلاکوں میں سے ایک ہے۔ انتظامیہ کے رجسٹر کے مطابق استھوان کا بلاک کوڈ 373 ہے۔[1]

تاریخ

ترمیم

دسمبر 2020ء میں استھانواں کو نگر پنچایت کے طور پر حکومت بہار کی طرف سے منظوری دی گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Asthawan | District Nalanda, Government of Bihar | India"


  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔