بہار (بھارت)

بھارت کی ریاست
  

بہار بھارت کی ایک ریاست ہے جس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر پٹنہ ہے۔ بہار کے شمال میں نیپال ہے تین جانب بھارت کی دیگر ریاستیں قائم ہیں جن میں مغرب کی جانب اتر پردیش، جنوب میں جھاڑ کھنڈ اور مشرق میں مغربی بنگال ہے۔

بہار (بھارت)
(ہندی میں: बिहार)
(اردو میں: بہار ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہار
 - ریاست - 
 

بہار (بھارت)
بہار (بھارت)
پرچم
بہار (بھارت)
بہار (بھارت)
نشان

منسوب بنام وہار   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 22 مارچ 1912  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°22′N 85°08′E / 25.37°N 85.13°E / 25.37; 85.13
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ BR
رمزِ ڈاک
800XXX - 855XXX  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ INBR
آیزو 3166-2 IN-BR[3]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase 0.41[4] (کم)
HDI rank 21st (2011)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1275715  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

ریاست بہار دریائے گنگا کے زرخیز میدانوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ بھارت کے پہلے صدر راجندر پرساد اور مولانا مظہر الحق کی جائے پیدائش ہے۔

ریاست بہار آبادی کے لحاظ سے ہندوستان کی تیسری سب سے بڑی ریاست ہے۔

تاریخ

ترمیم

15 نومبر 2000، کو جھارکھنڈ جنوبی بہار الگ ہوکر ایک نئی ریاست بنا

آبادیات

ترمیم

2001ء کے مطابق ریاست کی آبادی 82،878،796 ہے اور فی مربع کلومیٹر 880 افراد بستے ہیں۔

جغرافیہ

ترمیم

بہار 94،164 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جس میں 38 اضلاع ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ بہار (بھارت) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ بہار (بھارت) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2024ء 
  3. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی 
  4. HDI in India rises by 21%: Kerala leads, Gujarat far behind – Firstpost
  5. "census of india"۔ Census of India 2001۔ حکومت ہند۔ 27 مئی 2002۔ 2007-04-03 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2007