اسد صدیقی

پاکستانی اداکار

اسد صدیقی (ولادت: 15 اپریل 1987ء) پاکستانی اداکار ہیں۔ انھوں نے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کرتے ہوئے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔ اداکار عدنان صدیقی کے بھتیجے ہیں۔ اسد صدیقی نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز اپنی اصل زندگی کی ساتھی زارا نور عباس کے ساتھ وجاہت رؤف کی فلم چھلوا سے کیا۔[1][2][3][4][5][6][7]

اسد صدیقی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ زارا نور عباس   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

اسد صدیقی اداکار عدنان صدیقی کے بھتیجے ہیں۔[8]

2017ء میں، اسد صدیقی نے ساتھی اداکارہ زارا نور عباس، اداکارہ عاصمہ عباس کی بیٹی اور اداکارہ بشریٰ انصاری کی بھتیجی سے شادی کرلی۔ عباس کے مطابق، ان کی پہلی ملاقات کس کی آئے گی بارات کے سیٹ پر ہوئی۔ شادی کی تقریب پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی۔[9][10][11]

حوالہ جات ترمیم

  1. "The concept of web series has arrived in Pakistan really late: Asad Siddiqui"۔ Daily Times۔ 9 March 2019۔ 31 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  2. NewsBytes۔ "Zara Noor Abbas and Asad Siddiqui will feature in Wajahat Rauf's next"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  3. "Asad Siddiqui, Zara Noor Abbas will be sharing silver screen for the first time"۔ روزنامہ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  4. Instep Desk۔ "Getting to know Asad Siddiqui"۔ دی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  5. "Empathy, not pity; Asad Siddiqui hopes 'Surkh Chandni' will change how acid victims are perceived"۔ روزنامہ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  6. "Meet the Pakistani actors who are best friends and doppelgangers"۔ بزنس ریکارڈر۔ 20 March 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  7. "Zara Noor Abbas shared a picture with husband Asad Siddiqui 'too vile' for Internet"۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2019 
  8. Mahwash Ajaz (25 March 2018), "Always stay connected to who you really are: Asad Siddiqi", Daily Times. Retrieved 31 March 2019.
  9. "This couple is breaking wedding stereotypes!"۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  10. "This couple is breaking wedding stereotypes!"۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 
  11. "Zara Noor Abbas shared a picture with husband Asad Siddiqui 'too vile' for Internet"۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018 

بیرونی روابط ترمیم