روزنامہ پاکستان کا آغاز یکم دسمبر 1990ء سے ہوا تب اس کے مالک اکبر علی بھٹی اور ایڈیٹر معروف صحافی ضیاء شاہد تھے۔ اپنے آغاز کے ساتھ ہی اخبار نے روزنامہ جنگ اور روزنامہ نوائے وقت کے بہت سے صحافیوں کو اپنے ہاں ملازمت دیدی۔ کچھ ہی عرصہ بعد ضیاء شاہد اس اخبار سے الگ ہو گئے۔ یکم جنوری 1999ء سے اس کی ادارت معروف صحافی مجیب الرحمن شامی نے سنبھالی۔ مجیب الرحمن شامی نے اپنا شام کا اخبار یلغار بھی جاری کیا۔ وہ ہفت روزہ ’’زندگی‘‘ اور ماہنامہ ’’قومی ڈائجسٹ‘‘ بھی شائع کرتے ہیں۔

روزنامہ پاکستان
Daily Pakistan
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
ایڈیٹر ان چیفمجیب الرحمن شامی
آغاز1997
زباناردو
صدر دفترلاہور، پاکستان
تعداد اشاعت500,000+
ویب سائٹروزنامہ پاکستان اردو، روزنامہ پاکستان انگریزی، روزنامہ پاکستان چینی

روزنامہ پاکستان لاہور کے علاوہ کراچی، ملتان اور پشاور سے بھی شائع ہوتا ہے ۔

کالم نگار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ڈاکٹر نعمان نیئر کلاچوی آرکائیوز"۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2022 

بیرونی روابط

ترمیم