اسرائیلی اعلانِ آزادی، [note 1] باضابطہ طور پر اسرائیل کے ریاست کے قیام کا اعلان عبرانی: הכרזה על הקמת מדינת ישראל‎14مئی 1948ء ( 5 أیار 5708) کو عالمی صیہونی تنظیم کے مختار سربراہ اور یہودی ایجنسی برائے فلسطین کے صدر نشین اور بعد ازاں سب سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم داوید بن گوریون نے اعلان کیا تھا۔ [ا] [3] [4] اس میں ارض اسرائیل میں یہودی ریاست کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا ، جسے اسرائیل کہا جاتا ہے جس نے تعہد فلسطین کے خاتمے پر آدھی رات کو وجود میں آنا تھا ۔ [5] [6] یہ واقعہ اسرائیل میں بطور قومی تہوار ہر سال عبرانی کیلنڈر کی تاریخ 5 ایار کو منایا جاتا ہے ۔

اسرائیلی اعلانِ آزادی
تاریخ14 مئی 1948ء (5 أیار 5708)
مقامتل_ابیب
مصنفپہلا مسؤدہ:
ذوی بیرینسن
دوسرا مسؤدہ:
موشے شاریت
داؤد رمیز
فیلیکس روزنبلوتھ
موشے شاپیراء
آہارون زسلینگ
تیسرا مسؤدہ:
داوید_بن_گوریون
یہوداہ لیب میمون
آہارون زسلینگ
موشے شاریت
دستخط کنندگانداوید_بن_گوریون
دانیال آسٹر
اسحاق بن ذوی
موردےکھائے بینٹوؤ
الیاس برلین
پیریز برسٹائین
راخیل کوہن-کاگان
الیاس دوبکین
یہوداہ لیب میمون
ولف گولڈ
مئیر آرگؤ
ابراہیم گرانوسکی
اسحاق گروئنبام
کلمان کہانہ
الیزر کاپلان
ابراہیم کتزنیلسن
سعدیہ کوباشی
موشے کولودنی
اسحاق مئیر لوین
مئیر داؤد لووینسٹائن
ذوی لوریہ
گولڈا مئیر
ناہوم نیر
داؤد ذوی پنکاس
فیلیکس روزنبلوتھ
داؤد ریمیز
برل رپیطر
ذوی سیگل
موردےکھائے شاٹنر
بین صہیون سٹیرنبرگ
بیکھور شالوم شیٹریٹ
ہائم موشے شاپیراء
موشے شاریت
ہرزل روزنبلم
مئیر ویلنر
زیراکھ وارہافطیگ
آہارون زسلینگ
مقصدتعہد فلسطین میں برطانوی تسلط کے خاتمے سے پیش تر یہودی ریاست کا اعلان [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. "Zionists Proclaim New State of Israel; Truman Recognizes it and Hopes for Peace" New York Times, 15 May 1948
  3. استشهاد فارغ (معاونت) 
  4. "Zionist Leaders: David Ben-Gurion 1886–1973"۔ Israel Ministry of Foreign Affairs۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2011 
  5. "Proclamation of Independence"۔ www.knesset.gov.il 
  6. Zionists Proclaim New State of Israel; Truman Recognizes it and Hopes for Peace New York Times
  1. عبرانی زبان: הכרזת העצמאות, Hakhrazat HaAtzma'ut/מגילת העצמאות Megilat HaAtzma'ut
    عربی زبان: وثيقة إعلان قيام دولة إسرائيل, Wathiqat 'iielan qiam dawlat 'iisrayiyl