اسرائیل میں پاکستانی یہود

اسرائیل میں پاکستانی یہود وہ پاکستانی یہودی برادریوں کے مہاجرین اور ان مہاجرین کی نسلیں ہیں جو اب ریاست اسرائیل میں رہتے ہیں۔ ان کی تعداد 1،000 اور 2،000 کے درمیان میں ہے۔ ان یہود مہاجرین کی اکثریت کراچی، سندھ، پاکستان سے ہجرت کر کے پہلے بھارت گئے پھر اسرائیل چلے گئے، یہ عرب اور مسلم ممالک سے یہودی انخلا کا حصہ تھا، اسرائیل کے شہر رام اللہ میں انھوں نے رہائش اختیار کی۔ پاکستان کے یہود زیادہ تر مراٹھی (بنے اسرائیل) بولتے تھے۔[1][2]

اسرائیل میں پاکستانی یہود
کل آبادی
1،000 – 2،000
گنجان آبادی والے علاقے
رام اللہ
زبانیں
عبرانی (تمام نسلوں کی مرکزی زبان);
پرانی نسل: اردو، مراٹھی
مذہب
یہودیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. In search of the Jews of Karachi
  2. "Jews, by Country of Origin and Age"۔ Statistical Abstract of Israel (بزبان انگریزی، عبرانی)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ 26 September 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2012