اسرار (موسیقار)

پاکستانی موسیقار

اسرار (موسیقار) پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے لوک اور صوفی گلوکار ہیں۔ انھیں منظر عام پر کوک سٹوڈیو لایا۔ انھوں نے بالیوڈ فلم فینٹم کا مشہور گانا افغان جلیبی بھی گایا ہے۔

اسرار
پیدائش (1985-04-20) 20 اپریل 1985 (عمر 38 برس)آزاد کشمیر، پاکستان
تعلقلاہور، پاکستان
اصنافPunjabi, صوفی راک, Pop
پیشےگلوکار، گیت نگار
آلاتVocals, گٹار
سالہائے فعالیت2011–تاحال
ریکارڈ لیبلکوک سٹوڈیو، Zero Records, Soul Speaks
متعلقہ کارروائیاںRabbi Shergill، میشا شفیع، عاطف اسلم، راحت نصرت فتح علی خان، بلال خان
ویب سائٹhttp://asrar.pk