میشا شفیع
میشا شفیع ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہے۔[2]
میشا شفیع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1981ء (43 سال)[1] لاہور |
شہریت | پاکستان |
والدہ | صبا حمید |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ، ماڈل |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
میشا نے پہلی بار 2013ء میں میرا نائر کی فلم دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ میں معاون اداکارہ کا کردار کیا۔ جب کہ اسی سال مزید بالی وڈ فلم بھاگ ملکھا بھاگ میں کام کیا، جو 2013ء کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ایک فلم بولی ووڈ فلم بھارت میں۔ میشا نے اس کے بعد بلال لاشاری کی ایکشن تھریلر فلم وار میں بھی کام کیا، جو سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی پاکستانی فلموں میں سے ایک۔ ہے۔
ابتدائی زندگی
ترمیممیشا شفیع لاہور، پاکستان میں پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئی، میشا پاکستانی اداکارہ صبا محمود کی بیٹی ہیں۔ لاہور کے گرائمر اسکول سے اے لیول اور نیشنل کالج آف آرٹس سے گریجویٹ کیا ہے۔
پیشہ ورانہ زندگی
ترمیمماڈلنگ
ترمیممیشا نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ میں قدم رکھا، پہلی بار جواد احمد کے وڈیو گانے بن تیرے کیا ہے جینا میں ماڈلنگ کی۔[3] 2009ء میں لی اوریل پیرس پاکستان نے میشا کو اپنا برانڈ کا سفیر مقرر کیا۔[4][5] اس کے بعد میشا کئی پاکستانی اور بین الاقوامی رسالوں جیسے لی اوفیشل اور ووگ بھارت وغیرہ میں نظر آئیں۔ میشا کئی کثیر ملکی اداروں کی مصنوعات کی مشہوریوں میں کام کر چکی ہیں، ان میں کوکا کولا، لپٹن چائے، موبی لنک، فینٹا، الائیڈ بینک، ایل جی موبائل فون قابل ذکر ہیں۔[3]
اداکاری
ترمیممیشا نے 2006ء میں ہم ٹی وی کے ڈرامے محبت خواب کی صورت سے اداکاری کا آغاز کیا۔ اگلے سال 2007ء میں، جیو ٹی وی کے ڈرامے یہ زندگی وہ تو نہیں میں کام کیا۔
2012ء میں میرا نائر کی انگریزی فلم دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ (یہ محسن حمید کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے) سے فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ اس فلم میں ان کے ساتھ کیٹ ہڈسن اور ریز احمد تھے۔ یہ فلم 9/11 کے بعد امریکی عوام پر مسلمانوں کے خراب تاثر کا بیان کرتی ہے۔ میشا نے ایک جدید پاکستانی گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ فلم پر ناقدین نے ملا جلا تبصرہ کیا اور فلم باکس آفس پر بھی خاص کامیابی حاصل نہ کر پائی۔[6][7] تاہم، ناقدین نے میشا شفیع کی اداکاری کی تعریف کی تھی۔[8]
اداکاری
ترمیمفلموگرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | زبان | وضاحت |
---|---|---|---|---|
2013 | دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ | بینا خان | انگریزی | |
2013 | بھاگ ملکھا بھاگ | پری زاد | ہندی | |
2013 | وار | زویا، Laxmi | اردو، انگریزی | اے آر وائے فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ[9] |
2014 | عظیم چالبازیاں | انگریزی زبان | Filming |
ٹی وی
ترمیمسال | شو | کردار | زبان | وضاحت |
---|---|---|---|---|
2014 | عشق اوے | امل | اردو | |
2016 | مور محل | فرخ زاہد | اردو |
ڈسکوگرافی
ترمیمسال | عنوان |
---|---|
2009 | پچھل پیری |
2012 | دی ریلکٹنٹ فنڈامینٹلسٹ |
کوک اسٹوڈیو گیت
ترمیمسال | گیت | وضاحت |
---|---|---|
2010 | "چوری چوری" | اولین گلوکار ریشماں |
2010 | "الف اللہ" | مع عارف لوہار |
2012 | "دشت تنہائی | اولین گلوکار اقبال بانو |
2012 | "عشق آپ بے اولا" | مع چکوال گروپ |
2014 | "سن وے بلوری" | اولین گلوکار نور جہاں (گلوکارہ) |
2014 | "چکنی" | اولین گلوکار عالم لوہار |
2016 | "اے راہ حق کے شہیدو" | اولین گلوکار نسیم بیگم[10] |
2016 | "بھولے بھالے" | |
2016 | "آیا لاڑئیے" | |
2020 | "گل سن" | |
2020 | "نہ ٹٹیا وے" |
لولی ووڈ
ترمیمسال | گیت | فلم | کمپوزر |
---|---|---|---|
2015 | ایوا | مور | سٹرنگز |
2016 | سن وے بلوری | شان عشق | امیر منور |
2017 | 24/7 لک ہلنا | پنجاب نہیں جاؤں گی | شانی ارشد |
سال | سیزن | گانا | دیگر تفصیل |
---|---|---|---|
2017 | 2 | "سپیکر پھاڑ"
|
|
2018 | 3 | "کوئی سڑدا اے تے سڑے"
|
اصل گلوکارہ نور جہاں |
"میں"
|
|||
2019 | 4 | "لیلی"
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Meesha Shafi — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/178841
- ↑ "About: Meesha Shafi"۔ Web PK۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011
- ^ ا ب Anam Mansuri۔ "It's getting hot in here"۔ Tribune Pakistan۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018
- ↑ "Meesha interview with Fashion Central"۔ Fashion Central۔ 6 اپریل 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011
- ↑ Shireen Hirani۔ "Meesha Shafi Biography & Pictures"۔ Fashion in Step۔ 27 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2013
- ↑ The Reluctant Fundamentalist (2013) – International Box Office Results – Box Office Mojo
- ↑ Mira Nair on ‘The Reluctant Fundamentalist’ - The New York Times
- ↑ "Archived copy"۔ 2 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2013
- ↑ "Archived copy"۔ 26 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014
- ↑ "PakistaniMusic.com: نسیم بیگم: The Tragedy Queen"۔ www.pakistanimusic.com۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2016