اسعد نقوی
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اسعد نقوی 17 اپریل 1991 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ کا پورا نام سید اسعد سعید نقوی ہے ۔ والد محترم سید ظفر سعید نقوی تھے جو ریٹائر بیورکریٹ تھے ۔ آپ کے بڑے بھائی سید بدر سعید تحقیقاتی صحافت اور سوشل میڈیا ایکسپرٹ کے طور پر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں ۔ اسعد نقوی نے پرائمری ایم سی جونیئر ماڈل اسکول سے کی ۔ اس کے بعد گورنمنٹ ہائی سکو ل چوبرجی گارڈنز میں آگئے ۔ اسکول دور میں ہی اسعد نقوی نے اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا ۔ آپ پنجاب کے بہترین مقرر رہے ۔ میٹرک پرائیویٹ کالج سے کیا اس کے بعد گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آٖ ف کامرس کالج سمن آباد سے ڈی کام کیا ، بی اے پرائیویٹ کیا ، ایم اے گورنمنٹ کالج ٹاون شپ سے کیا ، ایم فل اردو منہاج یونیورسٹی سے کیا
اسعد نقوی نے کالم نگاری کی دنیا میں قدم اسکول دور میں ہی رکھا۔ فیچرنگاری اور کالم نویسی سے اپنا مقام بنایا ۔ پرنٹ میڈیا میں اپنی ذمہ داریاں نبھائی ۔ اس کے بعد الیکٹرانک میڈیا میں بطوراسکرپٹ رائٹر اپنی قابلیت کو منوایا ۔ 3 سال مسلسل بیسٹاسکرپٹ رائٹر کا ایوارڈ لیا ۔ کئی پروگرام اور ڈرامے لکھے ۔ ابھی سینئر کونٹنٹ پروڈیوسر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔آپ کے لکھے کالم اور تجزیے بے حد مقبول ہوئے ۔ آپ نے اسکرپٹ نے کرائم شوز میں نئی طرح ڈالی ۔