اسلامی بنکاری: تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ

محمد تقی عثمانی کی کتاب

اسلامی بنکاری: تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔ 96 صفحات پر مشتمل کتاب ہذا میں تقی نے اسلامی بینکاری کا تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے بدینکاری سے متعلق حکومتی اراکین اور علمائے دین کے اعتراضات اور غلط فہمیوں کا ازالہ کیا ہے۔ یہ 1431ھ میں مکتبہ الافنان کراچی سے شائع ہوئی۔[1]

اسلامی بنکاری: تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعاسلامی بینکاری

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): 209۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢