اسلامی سمٹ مینار
(اسلامی سربراہی کانفرنس مینار سے رجوع مکرر)
اسلامی سمٹ مینار یا اسلامی سربراہی کانفرنس مینار (Islamic Summit Minar) لاہور کے چیرنگ کراس، مال روڈ پر واقع ایک ستون نما ساخت ہے۔
تاریخ
ترمیماِس مینار کی بنیاد 22 فروری 1975ء کو لاہور میں تنظیم تعاون اسلامی کانفرنس لاہور 1974ء کی یاد میں رکھی گئی تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیم<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:پنجاب_کی_عمارات_و_ساخات"/>