22 فروری
20 فروری | 21 فروری | 22 فروری | 23 فروری | 24 فروری |
واقعات
ترمیم- 1821ء - ہسپانیہ نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کی ریاستیں کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا [1]
- 1935ء - امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گذرنا ممنوع قراردیا گیا [1]
- 1958ء - متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام، مصر و سوریہ میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور سوری صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط
- 1968ء - مجیب الرحمان کو اگرٹلہ سازش کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
- 1980ء - افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ [1]
- 1983ء - ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا [1]
- 2008ء - کراچی اسٹاک ایکسچینح 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔
ولادت
ترمیم- 1028ء - امام الحرمین جوینی، فارسی قانون دان اور ماہر الہیات
- 1514ء - طہماسپ اول، ایرانی شاہ
- 1732ء - امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا یوم پیدائش (امریکا میں عام تعطیل کا دن)
- 1788ء - شوپنہائر، جرمن فلسفی اور مصنف
- 1914ء - ریناٹو ڈلبیکو، اطالوی نژاد امریکی سائنس دان
- 1915ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
- 1929ء - جیمز ہانگ، امریکی اداکار
- 1932ء - ایڈورڈ کینیڈی، امریکی فوجی، وکیل اور سیاست دان
- 1933ء - اطہر نفیس (اردو کے معروف شاعر) بمقام علی گڑھ، برطانوی ہندوستان
- 1936ء - جے مائیکل بشوپ، امریکی ماہر خرد حیاتیات
- 1943ء - ہورسٹ کوہلر، پولش-جرمن ماہر اقتصادیات اور سیاست دان
- 1975ء - ڈریو بیریمور، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1512ء - امریکو وسپوچی، اطالوی نقشہ نویس
- 1944ء - کستوربا گاندھی، ہندوستانی فعالیت پسند
- 1958ء - ابو الکلام آزاد، بھارتی عالم اور سیاست دان
- 1982ء - جوش ملیح آبادی، پاکستانی ادیب
- 1987ء - اینڈی وارہول، امریکی مصور اور فوٹو گرافر
- 2003ء - جیلانی کامران (اردو کے معروف شاعر، نقاد، انگریزی کے پروفیسر ایمریطس) بمقام لاہور
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو