اسلام بیراج (Islam Barrage) پاکستان کے صوبے پنجاب کے تحصیل حاصل پورمیں دریائے ستلج پر ایک بیراج ہے۔[1]

اسلام بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

ہیڈ اسلام وہاڑی

29°49′N 72°33′E / 29.817°N 72.550°E / 29.817; 72.550