سبز یا ہرا رنگ (عربی زبان: أخضر) اسلام اور تاریخ اسلام میں کئی جگہ مستعمل ہے اور اب یہ بطور علامت استعمال ہوتا ہے۔ 12ویں صدی میں دولت فاطمیہ نے سبز رنگ کو بطور نسلی رنگ منتخب کیا۔ اس کے بر خلاف سنی عباسیوں نے سیاہ رنگ منتخب کیا۔ فاطمیوں کے بعد شیعہ میں سبز رنگ مسلسل زیر استعمال رہا البتہ سنیوں نے بھی اسے اپنایا۔ پرچم سعودی عرب مکمل سبز رنگ کا ہے۔

17ویں صدی کی مغل پینٹنگ سبز رنگ میں


حوالہ جات ترمیم