سعودی عرب قومی پرچم (سرکاری نام:علم المملكة العربية السعودية) سعودی عرب کا قومی پرچم ہے۔ جو سعودی حکومتی پرچم ہے۔ جو 15 مارچ 1973ء سے چلا آ رہا ہے۔ اس پر خط ثلث میں کلمہ طیبہ درج ہے اور ایک سفید رنگ میں تلوار۔ یہ واحد پرچم ہے جسے کسی بھی موقع پر سرنگوں نہیں کیا جاتا۔


سعودی عرب
استعمالات ریاستی اور جنگی پرچم اور state اور naval ensign ریاستی و جنگی پرچم اور نشان Obverse side meant to be hoisted with pole to the observer's right
تناسب 2:3
اختیاریت 15مارچ 1973ء
نمونہ سبز رنگ کا جس پر سفید رنگ میں تلوار اور سفید رنگ میں ہی کلمہ طیبہ درج ہے۔

خاکہ

ترمیم
 
کلمہ طیبہ پرچم پر، ہر لفظ کو الگ الگ رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، نیچے رنگوں کی ترتیب درج ہے (دائیں سے بائیں پڑھیے)

پرچم پر احترام کے طور پر، خوش نویسانہ خط ثلث میں، کلمہ طیبہ درج ہے:

لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله
کوئی الہ نہیں سوائے اللہ کے اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔[1]

سبز رنگ اسلام اور تلوار ملک کے بانی خاندان آل سعود کو ظاہر کرتی ہے[2] یا فوجی طاقت اور سعودی عرب کی صلاحیت کو۔[3]

پرچم کو دونوں اطراف سے ایک جیسے انداز میں تیار کیا جاتا ہے تا کہ کلمہ طیبہ کو دائیں سے بائیں درست پڑھا جا سکے۔ اور تلوار پرچم کے دونوں طرف کلمہ طیبہ کے نیچے دائیں سے بائیں ہوتی ہے۔ پرچم کو بائیں طرف، مطلب بانس یا کھمبا کے بائیں طرف سے لہرانا برا سمجھا جاتا ہے۔ جب سامنے سے دیکھنے سے وہ بائیں طرف ہو، جبکہ پرچم کو دائیں طرف سے لہرانے کا حکم ہے (سعودی حکومت کے مطابق)۔ پرچم میں سبز رنگ 349 سی (سی90، ایم12، وائی95، کے 40) کی نسبت سے ہوتا ہے۔[4]

استعمال

ترمیم
 
سعودی عرب کا پرچم کبھی سرنگوں نہیں کیا جاتا

تاریخ

ترمیم
 
ماضی کا ایک پرچم جو عمودی سفید پٹی کے ساتھ تھا، 1932ء تا 1934ء استعمال ہوا۔
 
ماضی کا ایک پرچم جو پتلی عمودی سفید پٹی کے ساتھ تھا، 1934ء تا 1938ء استعمال ہوا۔
 
ماضی کا ایک پرچم جو پٹی کے بغیر تھا، 1938ء تا 1973ء استعمال ہوا۔

ماضی کے پرچم

ترمیم

دیگر پرچم

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About Saudi Arabia: Facts and figures"۔ The Royal Embassy of Saudi Arabia, Washington D.C۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2012 
  2. Campo، Juan E. (2009)۔ Encyclopedia of Islam۔ ص 244۔ ISBN:978-0816077458۔ مؤرشف من الأصل في 2019-01-06۔ اطلع عليه بتاريخ 2012-10-03
  3. Eriksen، Thomas؛ Jenkins, Richard (2007)۔ Flag, Nation and Symbolism in Europe and America۔ ص 171۔ مؤرشف من الأصل في 2019-01-06۔ اطلع عليه بتاريخ 2012-10-03
  4. UN Map Library