اسماعیل اصفہانی
اسماعیل بن محمد بن فضل بن علی قرشی طلیحی تیمی اصفہانی (457ھ - 535ھ = 1065-1141ء) کنیت ابو قاسم، آپ کا لقب قاسم السنہ تھا۔ آپ کا شمار حفاظ میں ہوتا ہے، وہ تفسیر، حدیث اور لغت کے امام تھے، اور وہ حدیث میں سمعانی کے شیوخ میں سے ہیں۔ [1]
اسماعیل اصفہانی | |
---|---|
(عربی میں: إسماعيل الأصبهاني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1065ء اصفہان |
وفات | سنہ 1141ء (75–76 سال) اصفہان |
کنیت | ابو قاسم |
لقب | قاسم السنہ |
عملی زندگی | |
نمایاں شاگرد | ابو سعد سمعانی ، ابو طاہر السِلفی ، ابن عساکر |
پیشہ | مفسر قرآن ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
تصانیف
ترمیم- الجامع في التفسير - تیس جلدیں۔.
- الإيضاح في التفسير - چار جلدیں۔.
- دلائل النبوة.
- التذكرة «تقریباً تیس جلدیں۔».
- سير أعلام السلف «في تراجم الصحابة والتابعين».
- الترغيب والترهيب.
- شرح الصحيحين.
- الحجة في بيان المحجة.[2]
- إعراب القرآن.
- المبعث والمغازي. [3]
وفات
ترمیمآپ نے 535ھ میں اصفہان میں وفات پائی ۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شذرات الذهب 4 - 105 والتبيان
- ↑ سانچہ:استشهاد بويكي بيانات
- ↑ خير الدين الزركلي (2002)، الأعلام: قاموس تراجم لأشهر الرجال والنساء من العرب والمستعربين والمستشرقين (ط. 15)، بيروت: دار العلم للملايين، ج. 1، ص. 323،
- ↑ إسماعيل الأصبهاني (1999)، الحجة في بيان المحجة، تحقيق: محمد بن ربيع بن هادي عمير المدخلي ، عمر بن ربيع بن هادي المدخلي، محمد أبو رحيم