ابو سعد سمعانی
ابو سعد السمعانی مشہور عرب مسلمان سوانح نگار اور مورخ تھے۔
ابو سعد سمعانی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الكريم بن مُحمَّد بن منصور بن عبد الله التميمي السمعاني المروزي الشافعي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 فروری 1113ء مرو |
وفات | 26 دسمبر 1166ء (53 سال)[1] مرو [2] |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن عساکر ، اسماعیل اصفہانی ، یحیی بن سعدون قرطبی ، یوسف بن طاہر خوئی ، علی بن عبد الرحمن صوری |
پیشہ | مورخ ، ادیب ، فقیہ ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
شعبۂ عمل | تاریخ ، علم الانساب ، علم زبان ، فقہ ، علم حدیث |
درستی - ترمیم |
مکمل نام
ترمیمأبو سعد عبد الكريم بن ابی بكر محمد بن ابو المظفر منصور بن عبد اللہ التميمي السمعاني المروزی الشافعی ہے
ولادت
ترمیمالقاب
ترمیمتاج الاسلام اور قوام الدین ان کے القابات تھے
تصنیفات
ترمیم- الأخطار في ركوب البحار۔
- أدب الإملا والاستملا۔
- الأمالي۔
- الأنساب۔
- تاريخ مرو۔
- دخول الحمام۔
- فضل الشام۔
- قواطع الأدلة في أصول الفقة
- مقام العلماء بين يدي الأمراء۔
- الأدب في استعمال الحسب۔
- سلوة الأحباب ورحمة الأصحاب۔
- التحبير في المعجم الكبير۔
- الصدق في الصداقة۔
وفات
ترمیمحافظ ابو سعد سمعانی26 دسمبر 1166ء بمطابق 562ھ میں وفات پائی اور مرو میں دفن ہیں۔[3] [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
- ↑ Encyclopaedia of Islam اور Encyclopédie de l’Islam
- ↑ ابن الأثير كتاب اللباب 1/14
- ↑ الذهبي كتاب السير 20/456