ابو الفداء اسمٰعیل حقی بن مصطفیٰ استانبولی: تفسیر روح البیان کے مصنف اور سلسلہ خلوتیہ کے صوفیا میں سے ہیں۔عارف کامل فاضل،مفسر مستند،سراج العلماء، زبدۃ الفضلاء تھے۔

İsmail Hakkı Bursevî
His tomb
بورصہ میں مقبرۂ اسماعیل حقی
دیگر نامİsmail Hakkı Üsküdari
ذاتی
پیدائش1653
ایتوس، سلطنت عثمانیہ، اب بلغاریہ
وفات1725ء (عمر 71–72)
Bursa, Anatolia, Turkey
مدفنBursa Turkey
مذہبIslam
نسلیتTurkish people
فقہی مسلکSunni
تحریکSufism
بنیادی دلچسپیTheology, ethics, mysticism
قابل ذکر خیالاتعربی کتب کا ترکیہ میں ترجمہ
قابل ذکر کامتفسیر قرآن، ابن عربی ۔ رومی
عطار، نجم الدین کبریٰ کی سیرت
طریقتJelveti
دیگر نامİsmail Hakkı Üsküdari
پیشہمصنف، مترجم، شیخ، شاعر
مرتبہ
متاثر

ابوالفداء اسماعيل حقی بن مصطفى الاستانبولی الحنفی الخلوتی

ولادت

ترمیم

علامہ اسماعیل حقی کی ولادت 1063ھ آيدوس میں ہوئی۔ بروصہ، قسطنطنیہ میں زندگی کا اکثر حصہ گزارا۔

وفات

ترمیم

آخری حصے میں آیدوس واپس آ گئے یہیں 1127ھ بمطابق 1715ء میں وفات ہوئی

تصنیفات

ترمیم

ان کی اکثر کتابیں عربی اور ترکی زبان میں ہیں۔ عربی کتب میں

  • روح البيان فی تفسير القرآن
  • الرسالہ الخليليہ فی التصوف
  • كتاب الذكر والشرف
  • كتاب النجاة
  • وسيلة المرام
  • الفروقات، یہ مختلف موضوعات کی معجم ہے۔[1]

ترکی میں ان کی کتابیں

  • روح المثنوی
  • روح محمدیہ، ہیں [2]
  • تحفہ اسماعيليہ
  • تحفہ خاصكيہ
  • تحفہ خليليہ
  • تحفہ رجبيہ
  • تحفہ عطائيہ
  • اسرار الْحَج
  • اصول الحَدِيث
  • التحجى فِی حُرُوف التهجى
  • تسہيل طَرِيق الاصول لتيسير الْوُصُول فِی التصوف
  • تَمام الْفَيْض
  • جَامع مہمات الطلاب
  • حَاشِيَہ على تَفْسِير سُورَة النبأ للبيضاوی
  • حَاشِيَہ على الولديہ
  • الْحجَّة الْبَالِغَہ
  • الْحق الصَّرِيح والكشف الصَّحِيح
  • حَيَاة البال
  • ديوَان شعره تركي
  • الرسَالَة البرقيہ
  • الرسَالَة الجامعہ
  • روح الْكَلَام فِي شرح صلوَات المشيشى عبد السَّلَام
  • روح المثنوى
  • سلوك الْمُلُوك
  • شَجَرَة الْيَقِين فِی التصوف تركی
  • شرح الْآدَاب
  • شرح الاربعين فِي الحَدِيث
  • شرح الاصول
  • شرح پند نامہ للعطار
  • شرح تَفْسِير[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. روح البيان مؤلف: اسماعيل حقی ناشر: دار الفكر - بيروت
  2. معجم المطبوعات العربية والمعربة ،مؤلف: يوسف بن اليان بن موسى سركيس،ناشر: مطبعة سركيس بمصر
  3. ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی