اثنیت یا نسلی گروہ (عربی: الاثنیۃ انگریزی:ethnicity /ethnic) یا عام الفاظ میں ہم اردو میں جسے نسلیت کہتے ہیں۔ لوگوں کا ایک گروہ یا گروپ جس میں تمام لوگ ایک جیسے ہویعنی جو اباء و اجداد ،معاشرہ، شکل و صورت، رہائش گاہ،زبان وغیرہ کے لحاظ سے یکساں ہو۔
اس وقت دنیا کے سب سے بڑے نسلی گروہ عرب لوگ،بنگالی لوگ اور چینی لوگ ہیں۔
اس کے علاوہ پھر ہر نسلی گروہ کے اندر مزید صغرٰی گروہ ہوتے ہیں جیسے قبیلہ، خاندان وغیرہ۔ لیکن جب خاندان بھی بہت زیادہ بڑھ جائے تو وہ ایک الگ نسلی گروہ یا اثنیت بناتا ہے۔ اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور دنیا کے زبانوں کا خاندانی تقسیم بھی اسی بنیاد پر کی گئی ہے۔

فہرستِ اثنیاتِ عالم

ترمیم

ایشیا

ترمیم

یورپ

ترمیم

اسٹریلیا

ترمیم

افریقہ

ترمیم