اسماعیل یوسف کالج
اسماعیل یوسف کالج، ممبئی، بھارت کا چوتھا قدیم ترین کالج ہے۔ "آئی وائی کالج"، جیسا کہ یہ مشہور ہے، حکومت مہاراشٹر کے زیر انتظام ہے۔ یہ شمالی ممبئی کا سب سے قدیم کالج ہے۔ یہ 1930 میں جوگیشوری کوہ پر سر محمد یوسف اسماعیل، کے ٹی کی ایک خطیر رقم سے قائم کیا گیا تھا۔ اس کا سنگ بنیاد 1924 میں بمبئی کے گورنر سر لیسلی اورم ولسن نے رکھا تھا۔
![]() اسماعیل یوسف کالج | |
شعار | "Sā vidyā yā vimuktaye" |
---|---|
قسم | گورنمنٹ کالج |
قیام | 1930 |
پرنسپل | Swati Wavhal |
انڈر گریجویٹ | بی ایس سی، بی کام، بی اے |
مقام | ممبئی، ، بھارت |
کیمپس | Urban, جوگیشوری، 54 acre (220,000 میٹر2) |
وابستگیاں | یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)، NAAC، ممبئی یونیورسٹی |
ویب سائٹ | www |
سابق طلباء ترمیم
- کانتی لال ماردیا، ریاضی دان اور شماریات دان
- اے آر انتولے، سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ریاست
- رفیق زکریا، اسلامی اسکالر اور ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر
- پی ایل دیشپانڈے، مراٹھی ڈراما نگار
- قادر خان، فلمی اداکار
- حبیب ولی محمد، غزل گائیک
- امروز صدیقی، ریاضی کے اسکالر، استاد