اسٹراسبرگ حملہ (2018ء)
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں 11 دسمبر 2018 کی شب 8 بج کر 45 منٹ پر کرسمس بازار کے قریب ایک دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔[1][2][3] جرائد و اخبار کے مطابق حملہ آور اسٹراسبرگ میں پیدا ہونے والا ایک 29 سالہ شخص ہے جس کا نام شریف شیکاط بتایا گیا ہے۔ فرانس کے ادارہ سلامتی کے مطابق یہ شخص متشدد خیال ہے اور یہ پولیس کے پاس موجود خطرناک ترین افراد کی فہرست میں مندرج ہے۔ پولیس نے 11 دسمبر کو اس گے گھر سے ایک گرینیڈ برآمد کیا تھا۔
اسٹراسبرگ حملہ (2018ء) | |
---|---|
Rue des Orfèvres جہاں حملہ شروع ہوا۔ (دسمبر 2016ء کی تصویر) | |
مقام | اسٹراسبرگ، فرانس |
متناسقات | 48°34′57″N 7°44′56″E / 48.582611°N 7.748889°E |
تاریخ | 11 دسمبر 2018ء 19:50 |
نشانہ | کرسمس مارکیٹ |
حملے کی قسم | ماس شوٹنگ |
ہلاکتیں | 5 |
زخمی | 11 (4 مہلک) |
مرتکبین | شریف شیخات |
پیدائش | شریف شیخات 4 فروری 1989 اسٹراسبرگ، فرانس |
---|---|
وفات | 13 دسمبر 2018 اسٹراسبرگ، فرانس | (عمر 29 سال)
قومیت | مراکشی نژاد فرانسیسی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fusillade à Strasbourg: deux mort et plusieurs blessés, la piste terroriste évoquée" ۔
- ↑ "Fusillade aux abords du مارچé de Noël de Strasbourg: au moins 4 morts et plusieurs blessés grave"
- ↑ "تیراندازی در استراسبورگ دست کم 4 کشتہ و 13 مجروح برجای گذاشت"۔ euronews (بزبان فارسی)۔ 2018-12-11۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018