اسٹینلے ڈی لا کورٹ اسنوک (پیدائش: 11 نومبر 1878ء سینٹ مارکس، ٹیمبولینڈ) | (انتقال: 6 اپریل 1959ء وینبرگ، کیپ ٹاؤن) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1907ء میں ایک ٹیسٹ میں کھیلا۔ اس کے بھائی ٹپ نے بھی جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔

اسٹینلے ڈی لا کورٹ اسنوک
ذاتی معلومات
پیدائش11 نومبر 1878ء
سینٹ مارکس، ٹیمبولینڈ
وفات6 اپریل 1968ء (عمر 80 سال 146 دن)
وینبرگ، کیپ ٹاؤن، صوبہ کیپ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ19 اگست 1907  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 32
رنز بنائے 0 798
بیٹنگ اوسط 0.00 16.62
100s/50s 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 0 74
گیندیں کرائیں - 516
وکٹ - 19
بولنگ اوسط - 11.78
اننگز میں 5 وکٹ - 1
میچ میں 10 وکٹ - 1
بہترین بولنگ - 7/29
کیچ/سٹمپ 2/- 31/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 نومبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 6 اپریل 1959ء کو وینبرگ، کیپ ٹاؤن میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم