اسٹینلے ہل
اسٹینلے ہل (پیدائش:22 اگست 1885ءایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا) |وفات: 10 مئی 1970ء اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ، اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھے جو جنوبی آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کرکٹ مقابلوں میں شریک ہوئے۔ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز، اس نے جنوبی آسٹریلیا کے لیے 1909ء میں وکٹوریہ کے خلاف اول درجہ ڈیبیو کیا، 1912ء میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے، اپنی آخری اول درجہ کھیلنے سے پہلے 11 میچ کھیلے۔ ہل نے 22 فرسٹ کلاس اننگز میں دو نصف سنچریاں بنائیں 1910ء میں نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف جنوبی آسٹریلیا کے لیے ان کا سب سے زیادہ سکور 62 رنز تھا۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | اسٹینلے ہل | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 2 اگست 1885 ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 10 مئی 1970 اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ | (عمر 84 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | کلم ہل, لیس ہل(کرکٹر), آرتھر ہل ہل (آسٹریلین کرکٹر), ہنری ہل (آسٹریلین کرکٹر), پرسیول ہل (بھائی), ونڈھم ہل سمتھ (بھتیجا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1912 | نیو ساؤتھ ویلز | ||||||||||||||||||||||||||
1909–11 | جنوبی آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 13 نومبر 1909 جنوبی آسٹریلیا بمقابلہ وکٹوریہ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 8 نومبر 1912 نیو ساؤتھ ویلز بمقابلہ ویسٹرن آسٹریلیا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 15 دسمبر 2008 |
ابتدائی زندگی
ترمیمہل 1885ء میں ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں ہنری جان ہل (جسے جان کے نام سے جانا جاتا ہے) اور ان کی بیوی ریبیکا، نی سانڈرز کے ہاں پیدا ہوا تھا۔ ہل ایک ایسے خاندان کے 8 بیٹوں اور 8 بیٹیوں میں سے ایک تھا جو کرکٹ سے بہت زیادہ وابستہ تھا۔ ان کے والد نے نارتھ ایڈیلیڈ کے لیے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف سنچری (102 ناٹ آؤٹ) بنائی، مبینہ طور پر ایڈیلیڈ اوول میں بنائی گئی یہ پہلی سنچری تھی۔ تیسرے بیٹے کلم ہل نے آسٹریلیا کے لیے 49 ٹیسٹ کھیلے۔ پانچ دیگر بھائی جنوبی آسٹریلیا کے لیے کھیلے اور 1912-1913ء میں ایک ہی ٹیم میں تین ہل بھائیوں کی موجودگی ایک قابل ذکر منفرد مثال موجود ہے۔
انتقال
ترمیمآسٹینلے ہل 10 مئی 1970ء کو اینگل فیلڈ گرین، سرے، انگلینڈ، میں 84 سال 261 دن کی عمر میں اس دنیا سے چلا گیا۔