ہنری ہل (آسٹریلین کرکٹر)

ہنری جان ہل (پیدائش:7 جولائی 1878)|وفات: 30 اکتوبر 1906ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا کے کپتان کلم ہل کے بھائی تھے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے باؤلر تھے۔ ہل نے جنوبی آسٹریلیا کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا، جو 1904ء کے دورہ انگلینڈ میں (ایم سی سی) کے خلاف تھا اپنی اس واحد اننگز میں وہ صرف 10 رنز بنا سکے۔ لیکن 15.00 کی اوسط سے 45 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں۔ ان کے دیگر عزیز و اقارب اسٹینلے ہل بھائی لیس ہل بھائی آرتھ ہل بھائی کلم ہل بھائی پرسیول ہل (بھائی) اور ونڈھم ہل سمتھ (بھتیجا)شامل ہیں۔

ہنری ہل
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری ہل
پیدائش7 جولائی 1878(1878-07-07)
ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا
وفات30 اکتوبر 1906(1906-10-30) (عمر  28 سال)
کینسنگٹن پارک، جنوبی آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتاسٹینلے ہل، لیس ہل (کرکٹر)، آرتھر ہل (آسٹریلین کرکٹر)، کلم ہل، پرسیول ہل (بھائی)، ونڈھم ہل سمتھ (بھتیجا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1903/04جنوبی آسٹریلیا
واحد فرسٹ کلاس12 مارچ 1904 جنوبی آسٹریلیا  بمقابلہ  ایم سی سی (انگلینڈ)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 10
بیٹنگ اوسط 5.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10
گیندیں کرائیں 154
وکٹ 3
بالنگ اوسط 15.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/27
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 17 دسمبر 2008

انتقال ترمیم

ان کا انتقال ایڈیلیڈ کے کنسنگٹن پارک میں ہوا۔