اوتکریتئے ارینا ((روسی: «Открытие Арена»)‏; روسی تلفظ: [ɐtˈkrɨtʲɪjə ɐˈrʲenə]; انگریزی: Otkrytiye Arena) ماسکو، روس میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ عام طور پر فٹبال کے میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا قدیم نام اسپارتک اسٹیڈیم (Spartak Stadium) تھا۔[4] [5] اسٹیڈیم میں 45،360 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

اوتکریتئے ارینا
Otkritie Arena[1]
اوتکریتئے ارینا، 27 اگست 2014
مقامتوشینو، ماسکو
متناسقات55°49′4.3″N 37°26′24.9″E / 55.817861°N 37.440250°E / 55.817861; 37.440250متناسقات: 55°49′4.3″N 37°26′24.9″E / 55.817861°N 37.440250°E / 55.817861; 37.440250
گنجائش45,360
تعمیر
بنیاداکتوبر 2010
افتتاح5 ستمبر 2014[3]
لاگت تعمیر14 بلین روبل (430 ملین امریکی ڈالر)[2]
کرایہ دار
ایف سی اسپارتک ماسکو (آر پی ایل) (2014–تاحال)
روسی قومی فٹ بال ٹیم (یوئیفا) (2014–تاحال)

حوالہ جات ترمیم

  1. Main - Stadium «Spartak»
  2. "Леонид Федун: общая стоимость строительства "Открытие-арены" составила 14 млрд рублей"۔ ITAR-TASS۔ 26 December 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  4. "FIFA Confederations Cup Russia 2017 - Moscow - FIFA.com"۔ 30 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017 
  5. Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.

بیرونی روابط ترمیم