اسکندریہ تروآس
تروآس نام ایک علاقے اور ایک شہر دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایشیائے کوچک کے شمال میں رومی آسیہ کا حصہ تھا۔ شہر کا پورا نام اسکندریہ تروآس ہے جو قدیم شہر ٹرائے سے تقریباً دس میل کے فاصلے پر ہے۔ قیصر آگستس کے زمانہ میں یہ رومی نو آبادی تھی۔ یہ مکدنیہ اور آسیہ (موجودہ ایشیا) کے درمیان میں ایک بندر گاہ تھی جہاں تجارتی جہاز ٹھہرتے تھے۔[2][3] یہاں کافی کھنڈر پائے جاتے ہیں۔ اسکستنبول ہے۔
اسکندریہ تروآس | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترکیہ [1] |
تقسیم اعلیٰ | چناق قلعہ صوبہ ، ازینے |
متناسقات | 39°45′07″N 26°09′31″E / 39.75194444°N 26.15861111°E |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 (معیاری وقت ) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7503415 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ اسکندریہ تروآس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء
- ↑ اعمال 16: 8/ 20: 5
- ↑ 2۔ کرنتھیوں 2: 12