اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا
اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا (ترکی زبان: İskender Paşa Cami) کانلیجا، بیکوز ضلع، ترکی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کی گئی۔
اسکندر پاشا مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°06′00″N 29°03′57″E / 41.10002°N 29.06587°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | بیکوز ضلع |
صوبہ | استنبول |
ملک | ترکی |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | معمار سنان پاشا |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1559ء–1560ء |
تاریخ
ترمیماِس مسجد کی تعمیر کا حکم قاضی عسکر غازی اسکندر پاشا نے دیا اور عثمانی معمارِاعظم معمار سنان پاشا کی نگرانی میں مسجد کی بنیاد 966ھ/ 1559ء میں رکھی گئی۔ مسجد کی تعمیر 2 سال کی مدت میں 967ھ/ 1560ء کے اختتام میں تکمیل کو پہنچی۔ غازی اسکندر پاشا کا مقبرہ مسجد سے ملحق ہے۔