اسید بن ظافر سلمی
اسید ابن ظافر سلمی اموی خلافت کی خدمت میں ایک جزیری جنرل تھا ۔ جس نے جنوبی قفقاز میں شہزادہ محمد بن مروان اور اس کے بیٹے مروان ابن محمد (بعد میں آخری اموی خلیفہ) کے تحت آٹھویں صدی کے اوائل میں جنگ لڑی تھی۔ وہ اصل میں بنو سالم عدنانی سے تھا اور اس کے بعد ان کی اولاد طویل عرصے تک اس خطے میں اہم رہی۔ اس کا بیٹا یزید اور اس کے پوتے خالد اور احمد آرمینیائی امارت کے حکمران تھے ۔[1]
اسید بن ظافر سلمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 8ویں صدی |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "الوالي يزيد بن أسيد بن ظافر السلمي"۔ e3arabi - إي عربي (بزبان عربی)۔ 2022-06-02۔ 19 أكتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023