محمد بن مروان

اموی جرنیل

ابو عبد الرحمن [1] محمد بن مروان بن حکم (عربی: محمد بن مروان) (متوفی 719/720ء) ایک اموی شہزادہ اور 690-710ء کے عرصے میں خلافت امویہ کے اہم ترین جرنیلوں میں سے ایک تھے اور وہ جنھوں نے آرمینیا کی اسلامی فتح کو مکمل کیا۔ انھوں نے بازنطینیوں کو شکست دی اور ان کے آرمینیائی علاقوں کو فتح کیا، 704-705ء میں آرمینیائی بغاوت کو کچل دیا اور ملک کو اموی صوبہ بنا دیا۔ ان کے بیٹے مروان الثانی (د. 744–750) آخری اموی خلیفہ تھے۔

محمد بن مروان
آرمینیا کے گورنر
مدت منصب
ت 695ء–705ء
 
عبد العزیز بن حاتم باہلی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مروان الثانی
والد مروان بن حکم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری خلافت امویہ
لڑائیاں اور جنگیں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Zetterstéen 1993، صفحہ 408
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مآخذ

ترمیم
  • Donner، Fred (2014)۔ "Was Marwan ibn al-Hakam the First "Real" Muslim"۔ در Savant، Sarah Bowen؛ de Felipe، Helena (مدیران)۔ Genealogy and Knowledge in Muslim Societies: Understanding the Past۔ Edinburgh: Edinburgh University Press۔ ISBN:978-0-7486-4497-1
  • Hawting، G. R. (1991ء)۔ "Marwān II"۔ در باسورث، سی ای؛ وین ڈونزیل، ای & پیلٹ، چارلس (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد VI: Mahk–Mid۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 623–625۔ ISBN:978-90-04-08112-3
  • سانچہ:PMBZ
  • Robinson، Majied (2020)۔ Marriage in the Tribe of Muhammad: A Statistical Study of Early Arabic Genealogical Literature۔ Berlin: Walter de Gruyter۔ ISBN:9783110624168
  • Treadgold، Warren (1997)۔ A History of the Byzantine State and Society۔ Stanford, California: Stanford University Press۔ ISBN:0-8047-2630-2
  • Zetterstéen، K. V. (1993ء)۔ "Muḥammad b. Marwān"۔ در باسورث، سی ای؛ وین ڈونزیل، ای؛ ہائنرکس، وولف پی & پیلٹ، چ (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد VII: Mif–Naz۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ص 408۔ ISBN:978-90-04-09419-2