اسی لائف میں (اردو: اسی زندگی میں ) بھارت میں بنائی جانے والی ہندی زبان کی ایک فلم ہے جس کی ہیروئن سندیپا ڈھار اور ہیرو اکشے اوبرائے ہیں۔ یہ فلم 24 دسمبر 2010ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔