اشتہارات ذرائع ابلاغ کے کسی بھی رقمی ادائیگی کے بعدغیرشخصی پیامات کی ترسیل کو کہتے ہیں جس میں کہ مشتہرکی اپنی شناخت شامل ہو۔ اشتہارات کی ترسیل کے ذرائع اور عام اقسام اس طرح ہیں :

  • مطبوعاتی اشتہارات: اخبارات، رسائل، جرائد، وغیرہ۔
  • الکٹرانک اشتہارات: ریڈیو اور ٹیلی ویژن اشتہارات
  • انٹرنیٹ اشتہارات: بیانراشتہارات، سرچ انجن اشتہارات، وہ اشتہارات جو ایک ویب سائٹ کے مخصوص صفحے پر چھپے ہوں یا مطبوعاتی اشتہارات ہی کی طرح انٹرنیٹ پر ڈالے گئے ہیں، ویڈیوز اور پاپ اپ وِنڈو اشتہارات
  • سفری اشتہارات: سفری ذرائع جیسے ریل، بس یا آٹو رکشا کے آگے کے اشتہارات
  • موبائل اشتہارات: ایس ایم ایس، ایم ایم ایس وغیرہ کے ذریعے اشتہارات کی ترسیل
  • بِل بورڈ اشتہارات: ہورڈنگس پر آویزاں اشتہارات
  • مخصوص ذرائع کے اشتہارات: مثلاً کیلنڈر، کی چین، کیری بیگ وغیرہ کے ذریعے اشتہارات
دائرۃ المعارف برطانیکا کے انتیس ویں اشاعت کا اشتہار
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم